تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَوفِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَوفِیق کے معانیدیکھیے
بے تَوفِیق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم حوصلہ، پست ہمت
شعر
وقت خود ناپائیداری کے لئے مشہور ہے
ایسے بے توفیق سے میں خاک شہرت مانگتا
اس کی بے توفیق محبت کے جنگل میں
آدھا گم ہو کر بھی آدھا رہ سکتا ہوں
اتنے بے پروا ارادے اتنے بے توفیق غم
ہاتھ اٹھتے ہیں مگر حرف دعا ملتا نہیں
English meaning of be-taufiiq
Persian, Arabic - Adjective
- low spirit, less courage
बे-तौफ़ीक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कम उत्साह, पस्त हिम्मत, कम साहस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَوفِیق)
بے تَوفِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔