تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تَوَجُّہ" کے متعقلہ نتائج

تَوَجُّہ

کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت

تَوَجُّہ طَلَب

تَوَجُّہ ہونا

(لازم) توجہ کرنا کا

تَوَجُّہ رَہْنا

خیال رہنا

تَوَجُّہ کَرنا

بات کو غور سے سننا

تَوَجُّہِ عَینی

(تصوف) آن٘کھوں سے توجہ معنی نمبر ۴ (رک) دینا.

تَوَجُّہ جَمانا

توجہ کا کسی ایک نقطہ یا خیال پر مرکوز کرنا، جو نفسیاتی عمل کا ایک طریق کار ہے.

تَوَجُّہ پھیرنا

متوجہ ہونا، توجہ کسی طرف کرنا

تَوَجُّہ سے دِیکھنا

غور سے ملاحظہ کرنا

تَوَجُّہ مَبذُول ہونا

کسی طرف توجہ کا جانا

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرنا

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرانا

تَوَجُّہ مَبذُول کَرنا

تَوَجُّہ مائِل کَرنا

تَوَجُّہِ باطِن

دلی رجوع، دلی مہربانی

تَوَجُّہ کی نَظَر ہونا

مہربانی ہونا، شفقت ہونا

تَوَجُّہ نہ رہنا

خیال کسی اور طرف ہوجانا

تَوَجُّۂ خاص دَرکار ہے

تَوَجُّہ کا بَٹْنا

(نفسیات) ایک نفسیاتی عمل جس میں کسی مرکز یا خیال سے توجہ دور کی جاتی ہے تاکہ اس کے اثرات زائل ہو سکیں.

بے تَوَجُّہ

بے فکر، بے پرواہ، غافل، جس کا دھیان دوسری طرف نہ ہو

عَدَم تَوَجُّہ

بے توجہی، بے پروائی، بے احتیاطی، بے مروتی

گوشِ تَوَجُّہ

۔مذکر۔ کمال توجہ سے سننے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مَرکَزِ تَوَجُّہ

توجہ کا مرکز ، نگاہ ٹھہرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) اہم چیز ، خاص نکتہ ۔

جاذِبِ تَوَجُّہ

اِرْتِکازِ تَوَجَّہ

قابِلِ تَوَجّہ

دھیان دینے کے لائق، التفات کے لائق، توجہ کے قابل، خاص

ناقابِل تَوَجُّہ

جَلْبِ تَوَجُّہ

متوجہ کرنا ، توجہ دلانا ۔

گوشِ تَوَجُّہ سے

کمالِ توجَہ یا پوری توجَہ کے ساتھ

توجیہہ نویس

حلیہ نویس، حلیہ لکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَوَجُّہ کے معانیدیکھیے

بے تَوَجُّہ

be-tavajjohबे-तवज्जोह

اصل: فارسی

وزن : 2122

بے تَوَجُّہ کے اردو معانی

صفت

  • بے فکر، بے پرواہ، غافل، جس کا دھیان دوسری طرف نہ ہو

شعر

English meaning of be-tavajjoh

Adjective

  • distracted, absent-minded, inattentive

बे-तवज्जोह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असावधान, बेपरवाह, लापरवाह, ग़ाफ़िल, जिसका ध्यान दूसरी तरफ़ न हो

بے تَوَجُّہ کے مترادفات

بے تَوَجُّہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تَوَجُّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تَوَجُّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone