تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَجُّہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَوَجُّہ کَرنا

بات کو غور سے سننا

تَوَجُّہ مَبذُول کَرنا

draw, invite or call attention

تَوَجُّہ مائِل کَرنا

draw, invite or call attention

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرنا

pay or call attention (to)

تَوجِیہہ کَرنا

justify, give or state the reason of, explain

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

توشَہ کَرنا

نیاز کرنا، نذرانہ چڑھانا

تَہَجّی کَرنا

ہجّے کرنا

تَج کَرنا

abdicate

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرانا

divert or call (someone's) attention (to)

توڑا شیر کَرْنا

بندوق کے فتیلے کو اُکسانا تاکہ بر وقت آگ دکھائی جا سکے، توڑے دار بندوق کو داغنے کے لیے تیار رکھنا

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

۔۱۔زبان سے توبہ کا اظہار کرنا۔ نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کو بھی توبہ توبہ کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کوئی بات غرور کی یا کوئی بات کسی کے خلافِ شان یا مذہب کے خلافِ تعظیم کہتے ہیں تو بھی بولتے ہیں۔ (مراۃ العروس) ’’توبہ توبہ کرکے کہتی ہوں اگر اُن کو کسی بھرے پُرے گھر کا انتظام اس وقت سونپ دیا جائے تو انشائ اللہ ایسا کریں گی جیسے کوئی مشّاق تجربہ کار کرتی ہے۔‘‘

تَوبَہ قُبول کَرنا

توبہ قبول ہونا (رک) کا تعدیہ

تَوبَہ تِلّا کَرنا

repent, beg pardon

تَوا ٹَھْنڈا کَرْنا

(چلم کے) توے کی گرمی اور تپش کو دور کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَجُّہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَوَجُّہ کَرنا

tavajjoh karnaa•तवज्जोह करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَوَجُّہ کَرنا کے اردو معانی

  • بات کو غور سے سننا
  • متوجہ ہونا، رجوع ہونا

Urdu meaning of tavajjoh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat ko Gaur se sunnaa
  • mutvajjaa honaa, rujuu honaa

तवज्जोह करना के हिंदी अर्थ

  • बात को ग़ौर से सुनना
  • मुतवज्जा होना, रुजू होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَجُّہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَجُّہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone