تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تُکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تُکا کے معانیدیکھیے
بے تُکا کے اردو معانی
صفت
- بے ڈھنْگا، ناموزوں، بے جوڑ
- غیر مہذب، بے ادب
شعر
خام ہے کاوشؔ ہمارا خواب دن میں دیکھنا
شیخ چلی اور سب کا بے تکا سا خواب ہے
نرالا عجب نک چڑھا آدمی ہوں
جو تک کی کہو بے تکا آدمی ہوں
غم کا نظر نے بھید نہ پایا کسی طرح
یہ بے تکا ہے راہ پر آیا کسی طرح
English meaning of be-tukaa
Adjective
बे-तुका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी तुकें न मिलती हों, अनुपयुक्त, अंत्यानुप्रासहीन, नामुनासिब, अप्रयोज्य
- असभ्य, अशिष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تُکا)
بے تُکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔