تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زَبان کے معانیدیکھیے
بے زَبان کے اردو معانی
صفت
- نہ بولنے والا، جو کچھ کہنا نہ جانتا ہو، جو کسی بات کی شکایت نہ کرتا ہو، وہ جو اپنا حال خود بیان نہ کرسکے، گونگا، گنگ
- خاموش، چپ، کم گو
- باشرم، با حیا
- مظلوم، مجبور
- حیوان، جانور
شعر
ظلم تو بے زبان ہے لیکن
زخم کو تو زبان کب دے گا
مری بے زبان آنکھوں سے گرے ہیں چند قطرے
وہ سمجھ سکیں تو آنسو نہ سمجھ سکیں تو پانی
کر گیا خموش مجھ کو دیر تک
چیخنا وہ ایک بے زبان کا
English meaning of be-zabaan
बे-ज़बान के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زَبان)
بے زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔