تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زوال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زوال کے معانیدیکھیے
بے زوال کے اردو معانی
صفت
- نہ گھٹنے والا، لازوال، قائم، پائدار
شعر
ہلال بدر ہوا بدر سے ہلال ہوا
یہاں کمال کسی کا نہ بے زوال ہوا
ماہ کیا ہے کہ جس سے دوں تشبیہ
حسن تو بے زوال رکھتا ہے
English meaning of be-zavaal
Adjective
- without decline
बे-ज़वाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ना घुटने वाला, लाज़वाल, क़ायम, पाएदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زوال)
بے زوال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔