تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیڑا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

قتل کا بِیڑا اُٹھانا

کسی کو قتل کرنے کا ذمہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیڑا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

بِیڑا اُٹھانا

biiDaa uThaanaaबीड़ा उठाना

محاورہ

مادہ: بیڑا

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بِیڑا اُٹھانا کے اردو معانی

  • کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

English meaning of biiDaa uThaanaa

  • undertake to accomplish a job, take up the gauntlet, set oneself to do

बीड़ा उठाना के हिंदी अर्थ

  • किसी कठिन काम को पूरा करने की जिम्मेदारी लेना, निश्चय करना, संकल्प लेना, करने की ठान लेना, (यह एक हिंदू प्रथा से लिया गया है कि जब वे सार्वजनिक निमंत्रण पर पान का बीड़ा उठाकर किसी कठिन समस्या के सामाधान का वचन लेते हैं, तो वह उसे अवश्य पूरा करते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

قتل کا بِیڑا اُٹھانا

کسی کو قتل کرنے کا ذمہ لینا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیڑا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیڑا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone