تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیداد گری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیداد گری کے معانیدیکھیے
بیداد گری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظلم، تشدد، بربریت، ناانصافی
شعر
اس میں شامل ہے مرا حسن طلب بھی اے دوست
ورنہ اس حسن سے بیداد گری مشکل ہے
ہر زخم جگر داور محشر سے ہمارا
انصاف طلب ہے تری بیداد گری کا
ہے تغافل کہ توجہ نہیں کھلنے پاتا
حسن معصوم کی بیداد گری تو دیکھو
English meaning of bedaad-garii
Noun, Feminine
- injustice, tyranny
बेदाद-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अत्याचार, अनीति, जुल्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیداد گری)
بیداد گری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔