تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیدَسْتَر" کے متعقلہ نتائج

بیدَسْتَر

کتے سے مشابہ ایک دریائی جانور جو کبھی کبھی خشکی میں آتا اور دھوپ میں سوجاتا ہے اس وقت گھات میں بیٹھے ہوئے لوگ اس کے خصیے کاٹ کر لے جاتے ہیں اور دوا میں استعمال کرتے ہیں، سگ دریائی

جُنْد بیدَسْتَر

اود بلاو کے خصیے (بطور دوا استعمال)

اردو، انگلش اور ہندی میں بیدَسْتَر کے معانیدیکھیے

بیدَسْتَر

bedastarबेदस्तर

اصل: فارسی

وزن : 222

بیدَسْتَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کتے سے مشابہ ایک دریائی جانور جو کبھی کبھی خشکی میں آتا اور دھوپ میں سوجاتا ہے اس وقت گھات میں بیٹھے ہوئے لوگ اس کے خصیے کاٹ کر لے جاتے ہیں اور دوا میں استعمال کرتے ہیں، سگ دریائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bedastar

Noun, Feminine

  • beaver

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیدَسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیدَسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone