تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیگَمی" کے متعقلہ نتائج

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیگَمی کے معانیدیکھیے

بیگَمی

begamiiबेगमी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: بیگَم

بیگَمی کے اردو معانی

صفت

  • بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا
  • (مجازاً) عمدہ، نفیس، جیسے: بیگمی چاول
  • خانگی
  • ایک قسم کا بڑھیا کافوری پان، ایک قسم کا بڑھیا چاول

English meaning of begamii

Adjective

  • related to begams
  • ( Metaphorically) worthy of begums, fine, excellent, first class
  • a kind of fine rice, a kind of fine camphor betel

बेगमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेगम-संबंधी, बेगम का
  • (लाक्षणिक) बेगमों के लिए उपयुक्त अर्थात उत्तम, बहुत बढ़िया
  • एक प्रकार का बढ़िया कपूरी पान, एक प्रकार का बढ़िया चावल

بیگَمی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیگَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیگَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words