تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ہودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ہودَہ کے معانیدیکھیے
بے ہودَہ کے اردو معانی
صفت
- ناحق، باطل، لغو، پوچ، واہیات، خرافات، خراب، نکما، بد اسلوب، ناشائستہ، ناہنجار، غیر مہذب، نامعقول، بے سود، بے فائدہ، ناجاءز، لاحاصل، آوارہ سرگرداں، بے کار، بد اخلاق، فحش
English meaning of behuuda
Adjective
- absurd, peevish, frivolous, vain, obscene, indecent, improper, gross, foul, immoral, unprofitable
बेहूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यर्थ, अनर्थ, बेकार, निष्प्रयोजन, निकम्मा, असभ्य, अशिष्ट, बदतमीज़, दुःशील, बद-अख्लाक़, अश्लील, दुश्चरित्र, आवारा
بے ہودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ہودَہ)
بے ہودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔