تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْنام" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام تَراشی

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْنام کے معانیدیکھیے

دُشْنام

dushnaamदुश्नाम

اصل: فارسی

وزن : 221

دُشْنام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گالی، بُرا بھلا

شعر

English meaning of dushnaam

Noun, Feminine

दुश्नाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपशब्द, बुरा भला, गाली गलौज

دُشْنام کے قافیہ الفاظ

دُشْنام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْنام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْنام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words