تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے کَسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَسی کے معانیدیکھیے
بے کَسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اکیلا پن، بے یار و مددگاری، عاجزی، لاچاری، دکھ، غم، تکلیف، مصیبت
شعر
زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا
ہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویا
سب نے غربت میں مجھ کو چھوڑ دیا
اک مری بے کسی نہیں جاتی
آنکھیں بھی ہائے نزع میں اپنی بدل گئیں
سچ ہے کہ بے کسی میں کوئی آشنا نہیں
English meaning of bekasii
Noun, Feminine
- friendlessness, destitute, helplessness, loneliness .
बेकसी के हिंदी अर्थ
بے کَسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے کَسی)
بے کَسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔