تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا" کے متعقلہ نتائج

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا کے معانیدیکھیے

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

bel pakaa to kavve ke baap kaa kyaaबेल पका तो कव्वे के बाप का क्या

نیز - بیل پَکا تو کَوّوں کے باپ کو کیا, بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کو کیا

ضرب المثل

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا کے اردو معانی

  • خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا
  • مانا کہ کوئی چیز بہت اچھی ہے لیکن اگر وہ ہمیں آسانی سے ملنے والی نہیں تو اس سے ہمیں کیا فائدہ

    مثال - اصل اس کی یہ ہے کہ بیل کا چھلکا اتنا سخت ہوتا ہے کہ کوّا اپنی چون٘چ سے اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

बेल पका तो कव्वे के बाप का क्या के हिंदी अर्थ

  • स्वयं चालाक है तो कोई उसे हानि नहीं पहुँचा सकता
  • माना कि कोई वस्तु बहुत बढ़िया है परंतु वह यदि हमें सुलभ नहीं तो उससे हमें क्या लाभ

    विशेष - असल उसकी यह है कि बेल का छिलका इतना ठोस होता है कि कव्वा अपनी चोंच से उसे हानि नहीं पहुँचा सकता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words