تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ میں گَیا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ میں گَیا

(کسی سے قطع نظر کرنے کے لیے) ایک طرف رہا، الگ رہا، ذکر ہی کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ میں گَیا کے معانیدیکھیے

بھاڑ میں گَیا

bhaa.D me.n gayaaभाड़ में गया

عبارت

بھاڑ میں گَیا کے اردو معانی

  • (کسی سے قطع نظر کرنے کے لیے) ایک طرف رہا، الگ رہا، ذکر ہی کیا

    مثال - اجی جرح کے سوالات گئے بھاڑ میں یہ کہو آج تک اس خاندان کا کون کچہری گیا ہے کہ حضور جائیں گے.

  • ضائع گیا، برباد ہوا، مٹ گیا

    مثال - رہا دس برس ملک میواڑ میں جو پیدا کیا سب گیا بھاڑ میں

  • (بیزاری کے موقع پر) ذکر نہ کرو، نام نہ لو

    مثال - چولھے میں گیا تمھارا جلسہ اور بھاڑ میں گیا تمھارا افسوس.

भाड़ में गया के हिंदी अर्थ

  • (किसी से नज़र बचाने के लिए) एक तरफ़ रहा, अलग रहा, ज़िक्र ही किया, चर्चा ही किया
  • व्यर्थ गया, ज़ाए गया, बर्बाद हुआ, नष्ट हुआ, मिट गया
  • (उचाट पन के अवसर पर) चर्चा न करो, नाम न लो

    उदाहरण - चुल्हे में गया तुम्हारा जलसा और भाड़ में गया तुम्हारा अफ़सोस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ میں گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ میں گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words