تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگْتے کی لَنگوٹی" کے متعقلہ نتائج

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی سَہی

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْتے کی لَنگوٹی کے معانیدیکھیے

بھاگْتے کی لَنگوٹی

bhaagte kii la.ngoTiiभागते की लंगोटी

اصل: ہندی

بھاگْتے کی لَنگوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

भागते की लंगोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़ी सी चीज़, जाती हुई चीज़ या डूबती हुई राशि का एक अंश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگْتے کی لَنگوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words