تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانڈ" کے متعقلہ نتائج

clown

بھانڈ

clownishness

گنوار پن

clowning

گنوار

clownish

اَکَّھڑ

cloven

دو لخت، پھٹا، بٹا، ادھ کٹا۔.

cloven-footed

سُم والا

cleaving

چِرنا

calvinism

فرانسیسی عالم دین کا لون (J.Calvin م: ۱۵۶۴ء) اوران کے پیرووں کے عقائد جس کے اہم عناصر میں جبریت اور عقیدے کی حتمیت پر زور شامل ہے، کالونیت۔.

calvinist

کالُون کی تَعليمات قَبُول کَرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈ کے معانیدیکھیے

بھانڈ

bhaa.nDभाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بھانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا
  • بد زبان، پھکڑ
  • پیٹ کا ہلکا، جو راز کو مخفی نہ رکھ سکے
  • برتن، ہانڈی
  • سامان تجارت، سودا گری کا مال، جنس، سودا، اثاثہ، اصل پونجی
  • وجود، خیال
  • اوزار، آلہ
  • موسیقی کا آلہ، باجا
  • تیل وغیرہ رکھنے کا کپا

شعر

English meaning of bhaa.nD

Noun, Masculine

  • street jester, actor, buffoon, mimic
  • babbler
  • vessel
  • goods, commodities, stock

भाँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपहासक, विदूषक, जोकर, मसख़रा, ठिठोलिया, नक़्क़ाल, मसख़रेपन से दूसरों को हँसाने वाला, मिमिक्री और कामेडी करने वाला कलाकार
  • पेट का हलका, जो रहस्य को गुप्त न रख सके
  • अभद्र या अशिष्ट भाषी, बदज़बान, फक्कड़
  • पात्र, बरतन
  • मूलधन, पूँजी, व्यापारिक माल, दुकान का माल या समान, वस्तु, सौदा
  • अस्तित्व, वजूद, विचार, कल्पना, ख़याल
  • उपकरण और औज़ार
  • तेल आदि रखने का कुप्पा
  • वाद्ययंत्र, बाजा

بھانڈ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words