تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانڈ" کے متعقلہ نتائج

ٹانڈ

مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترا، پلیٹ فارم

ٹانڈا

تاجروں کا کارواں .

ٹانڈی

ٹان٘ڈ کی تانیث

ٹانڈا لَدْنا

ٹان٘ڈا لادنا (رک) کا لازم .

ٹانڈھ

رک : ٹان٘ڈ (۱) .

ٹانڈا ڈالْنا

(قافلہ کا) ڈیرہ ڈالنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

ٹانڈا جَمانا

تجارت کی غرض سے ایک جگہ جمع ہونا، سامان جمع کرنا

ٹانڈا بیچْنا

مال تجارت فروخت کرنا، ساز و سامان ختم کردینا.

ٹانڈا لادْنا

گھر کا سارا اسباب اور جورو بچوں کو کہیں باہر لے جانا، اسباب باندھ کر سفر کو جانا، سفر کی تیاری کرنا

ٹانڈے کا نایَک

کسی گروہ کا سردار، کسی قافلے یا کارواں کا سر کردہ، مربی، وارث .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانڈ کے معانیدیکھیے

ٹانڈ

Taa.nDटाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

ٹانڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترا، پلیٹ فارم
  • ایک قسم کا زیور جو بازو پر بان٘دھتے ہیں، ٹاڈ
  • ٹٹی
  • دیوار میں لگا ہوا تختہ
  • (بندھانی) قد سے اون٘چی چنائی کے لئے معمار کے بیٹھنے اور تعمیری مسالہ رکھنے کا اڈا جو بلیاں گاڑ کر بنایا جاتا ہے، پاڑ، پینٹ، پیٹ، مچان
  • رک : ٹان٘ڈا، اسباب، سامان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Taa.nD

Noun, Feminine

  • a framework of bamboo used as support for vine and other creepers
  • an ornament worn on the upper arm, armlet
  • bald head
  • plank fixed horizontally in a wall and used as a shelf
  • scaffold for masons to work on higher places
  • scaffold in a field of corn, etc. on which a person sits to keep watch

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words