تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی" کے متعقلہ نتائج

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی کے معانیدیکھیے

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

bhaa.nDo.n sang khetii kii, gaa bajaa ke apnii kiiभाँडों संग खेती की, गा बजा के अपनी की

ضرب المثل

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی کے اردو معانی

  • ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں
  • بھانڈوں کے ساجھے میں کھیتی کی انہوں نے گا بجا کے اپنی کر لی
  • لفنگوں کے ساتھ کام کرنے میں نقصان ہوتا ہے

भाँडों संग खेती की, गा बजा के अपनी की के हिंदी अर्थ

  • ऐसे लोगों के साथ किसी काम में साझी होना जो निकम्मे हूँ बहुत हानिकारक है, वो काम भी नहीं करते और सब कुछ खा-पी जाते हैं
  • भाँड़ों के साझे में खेती की उन्होंने गा-बजा के अपनी कर ली
  • लफंगों के साथ काम करने में हानि होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words