تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانْگَن" کے متعقلہ نتائج

بھانْگَن

جسم کی چپٹی رن٘گ کی سفید چھوٹی ذات کی باریک چھلکار مچھلی اوپر نیچے کن٘گھی جیسے پر ، وزن میں ایک چھٹان٘ک سے زیادہ نہیں ہوتی .

بَھنگَن

وہ عورت جو بھن٘گ پینے کی عادی ہو

بھانْگَڑ

رک : بھن٘گڑ .

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بھنگْنا

بھن٘گن

بھینگْنا

رک : بھِیگنا.

بَھنگْنی

رک : بھن٘گن (۱) .

بَھنگْیانا

بھنگ پی جانا، بھنگ کا قدح چڑھانا، بھنگ پی کربہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہونا، بد حواس ہونا

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

بَھنگِیاں دَر باغ رَفْتَنْد بیر و گُٹْھلی سَب رَوا

نشے کی حالت میں ہر چیز کھا لی جاتی ہے، نشے کی حالت میں ہر کام معقول نا معقول ہوسکتا ہے

بَھنگِیوں کی توپ

ایک توپ جو زمان شاہ ابدالی نے بنوائی تھی اور بعد کو بھن٘گیوں کے قبضے میں آ گئی اب لاہور میں عجائب گھر اور آرٹ کالج کے سامنے نصب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانْگَن کے معانیدیکھیے

بھانْگَن

bhaa.ngan•भाँगन

  • Roman
  • Urdu

بھانْگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم کی چپٹی رن٘گ کی سفید چھوٹی ذات کی باریک چھلکار مچھلی اوپر نیچے کن٘گھی جیسے پر ، وزن میں ایک چھٹان٘ک سے زیادہ نہیں ہوتی .

Urdu meaning of bhaa.ngan

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii chapTii rang kii safaid chhoTii zaat kii baariik chhalkaar machhlii u.upar niiche kanghii jaise par, vazan me.n ek chhaTaank se zyaadaa nahii.n hotii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانْگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانْگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone