تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھانج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھانج کے معانیدیکھیے
بَھانج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھانجا، بھانجی کی تخفیف
- بُھنائی، روپیہ اور نوٹ وغیرہ بھنانے کے عوض دی جانے والی رقم، بٹّا
- تانے کا سوت، سوت کا گولا
- بھنانے یا تقسیم کرنے کا عمل
- خوردہ، ریزگاری، روپے وغیرہ کا خوردہ
- ہل، این٘ٹھ، پیچ، چکر، مروڑا
English meaning of bhaanj
Noun, Masculine
- small change for big coin or note
- twist, twine, contortion, gripes
भाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भानु से उत्पन्न
- भाँजने की क्रिया
- बट्टा; भुनाई
- मोड़; तह
- ताने की सूत।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھانج)
بَھانج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔