تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا

چُوم کَر چھوڑْنا

رک: چوم چاٹ کر چھوڑنا، ہاتھ اٹھانا.

چُوم چاٹ کَر چھوڑْنا

اپنے قابو سے باہر چیز کو بوسہ دے کر اس کے خیال سے باز آنا؛ کام نکال کر چھوڑ دینا.

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

bhaarii patthar chuum kar chho.Dnaaभारी पत्थर चूम कर छोड़ना

نیز - بھاری پَتَّھر چُوم کر چھوڑ دینا, بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْ دیا, بھاری پَتَّھر دیکھا، چُوم کَر چھوڑْ دیا

محاورہ

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کو دشوار سمجھ کر چھوڑ دینا، جو کام اپنے بس سے باہر معلوم ہو اس سے ہاتھ اٹھا لینا
  • مشکل کام دیکھا تو کھسک گئے
  • کسی شخص سے جب کوئی بھاری پتھر نہیں اٹھا تو اسے چوم کر چھوڑ دیا یہ ظاہر کرنے کے لئے کہ ہم تو اسے اٹھا ہی نہیں رہے تھے صرف چوم رہے تھے
  • جب کوئی کام اپنے کرنے کے لائق نہ لگے تو چالاکی کے ساتھ اس سے اپنا ہاتھ کھینچ لینا چاہیے

English meaning of bhaarii patthar chuum kar chho.Dnaa

  • withdraw from a difficult undertaking

भारी पत्थर चूम कर छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम को मुश्किल समझ कर छोड़ देना, जो काम अपने बस से बाहर प्रतीत हो उस से हाथ उठा लेना
  • कठिन काम देखा तो खिसक गए
  • किसी मनुष्य से जब कोई भारी पत्थर नहीं उठा तो उसे चूम कर छोड़ दिया यह प्रकट करने के लिए कि हम तो उसे उठा ही नहीं रहे थे केवल चूम रहे थे
  • जब कोई काम अपने करने योग्य न जचे तो होशियारी के साथ उससे अपना हाथ खींच लेना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری پَتَّھر چُوم کَر چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words