تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری سے" کے متعقلہ نتائج

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

نِینْد سے آنکھیں بھاری ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنْکھ جَہاز سے بھاری

جہاز اپنی جگہ سے ہل سکتا ہے مگر لحاظ والی آنکھ سے بے شرمی نہیں اُٹھائی جاتی، عزت اور شرم کے مارے بد لحاظی نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

اَپْنے پَتّوں سے مُولی بھاری

جب اپنے ہی بوجھ میں دبے بیٹھے ہیں تو دوسرے کا بوجھ کس طرح سنبھالیں گے

لاچاری پَرْبَت سے بھاری

لاچاری سخت مصبیت ہے، مصیبت ادنیٰ بھی بہت ہے

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری سے کے معانیدیکھیے

بھاری سے

bhaarii seभारी से

فقرہ

موضوعات: کہار

  • Roman
  • Urdu

بھاری سے کے اردو معانی

  • (کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

Urdu meaning of bhaarii se

  • Roman
  • Urdu

  • (kahaarii) Thiir jaa.o, tavakkuf karo

भारी से के हिंदी अर्थ

  • (कहारी) ठहर जाओ, रुको

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاری سے

(کہاری) ٹھیر جاؤ ، توقف کرو .

نِینْد سے آنکھیں بھاری ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنْکھ جَہاز سے بھاری

جہاز اپنی جگہ سے ہل سکتا ہے مگر لحاظ والی آنکھ سے بے شرمی نہیں اُٹھائی جاتی، عزت اور شرم کے مارے بد لحاظی نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

اَپْنے پَتّوں سے مُولی بھاری

جب اپنے ہی بوجھ میں دبے بیٹھے ہیں تو دوسرے کا بوجھ کس طرح سنبھالیں گے

لاچاری پَرْبَت سے بھاری

لاچاری سخت مصبیت ہے، مصیبت ادنیٰ بھی بہت ہے

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone