تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھارتی" کے متعقلہ نتائج

بھارتی

سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے

بھارْتی تِیرَتھ

ایک تیرتھ یا مقدس مقام کا نام .

بھارْتِیا

رک : بھارتی .

وِشْو بھارتی

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھارتی کے معانیدیکھیے

بھارتی

bhaartiiभारती

اصل: سنسکرت

وزن : 212

بھارتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے
  • بھارت سے منسوب یا متعلق
  • برہمی بوٹی، ایک قسم کی بوٹی جسے سنسکرت میں بھارنگی اور برہمی اور پراکرت میں بان٘ب اور بڑی بال کنگنی کہتے ہیں، براہمی
  • ایک قسم کا پرندہ
  • سنیاسیوں کے دس ناموں میں سے ایک نام
  • بھرت کی نسل کی کوئی عورت
  • دریائے سرسوتی
  • بچن، بات چیت

English meaning of bhaartii

Noun, Feminine

  • Indian, habitants of India
  • name of a bird
  • name of a goddess,
  • name of a river

भारती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का परिंदा
  • एक प्रचीन नदी का नाम
  • वचन, वाणी, बातचीत
  • सन्यासियों के दस नामों में से एक नाम
  • ब्रहमी बूटी, एक प्रकार की बूटी जिसे संस्कृत में भा रंगी और ब्रहमी और प्राकृत में बॉम्ब और बड़ी बाल कन्गनी कहते हैं, ब्राह्मी
  • सरस्वती नामक देवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھارتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھارتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone