تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو تاو" کے متعقلہ نتائج

بھاو

نرخ، مول، قیمت

بھاو تاو

مول تول، قیمت، نرخ

بھاو پَڑْنا

کسی چیز کے نرخ کا معین و مقرر ہوجانا .

بھانوں

رک : بھان٘ویں .

بھاو بَڑھنا

کسی مال کی مقررہ بازاری قیمت و فروخت میں زیادتی ہو جانا

بھاو بَنْنا

نرخ مقرر ہونا ، سودا چکنا ، قیمت طے کرنا .

بھاؤ چڑھانا

قیمت یا نرخ بڑھانا، دام زیادہ کرنا

بھاو لَگاو

قیمت

بھاؤ کٹنا

نرخ مقرر ہونا، قیمت طے ہونا

بھاو بھاواں

نازو انداز، کرشمے

بھاو بَڑھانا

بھاؤ بڑھنا کا تعدیہ، کسی مال کی مقررہ بازاری قیمت فروخت میں زیادتی ہو جانا

بھاو بِگَڑْنا

نرخ خراب ہونا، قیمت خراب ہونا

بھاو چَڑْھنا

نرخ کا بڑھنا، گراں ہونا

بھاؤ گرنا

نرخ کم ہونا، قیمت گرنا، سستا ہونا

بھاو چَکَّر

تناسخ ، آواگون .

بھاو بِگاڑْنا

نرخ خراب کرنا .

بھاؤ بِگاڑنا

نرخ خراب کرنا

بھاو دکھانا

بھاو چَڑْھانا

نرخ کا بڑھانا، گراں کرنا، مہنگا کرنا

بھاؤ کَرنا

قیمت ٹھیرانا، مول چکانا

بھاو کَرْنا

مول تول کرنا، قیمت چکانا

بَھاو گِرنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

بھاو کَٹْنا

بھاو یا نرخ طے ہونا .

بھاو مَیْتُھن

وہ حالت جس میں انسان براہ راست جنسی عمل میں مشغول نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا دماغ جنسی خیالات میں مگن رہتا ہے

بھاؤ پَڑ جانا

نرخ عام ہوجانا

بھاو کاٹْنا

بھاو یا نرخ مقرر کرنا .

بھاؤ بنانا

قیمت طے کرنا، سودا مکمل کرنا

بھانو

بھاو (رک) ؛ خیال ، رائے .

بھاو اُتَرنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

بھاو گَھٹْنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

بھاوی

ہونے والا، آنے والا، جو ابھی ہو گا، لکھا، جو ہونے والا ہے یا جو ہوگا

بھاوا

ایک درخت کا نام ؛ (مرہٹی) املتاس .

بھاو تیز ہونا

مہن٘گا یا گراں ہوجانا، قیمت بڑھ جانا

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بھاو ٹھیرْنا

اہل معاملہ کی باہمی رضامندی سے تجارتی مال کی قیمت مقرر ہونا

بھاو بَنانا

سودا چکانا ، نرخ مقرر کرنا ، قیمت طے کرنا .

بھاو بَتانا

ناچ گانے میں جسم یا اعضا کے حرکات سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھین٘چ کر دکھانا

بھاؤ بَتانا

ناچ گانے میں ہاتھ یا دیگر اعضاء سے مضمون کا نقشہ دکھانا یا تصویر کھینچنا، راگ کا سماں باندھ دینا

بھاو جَگانا

خیال پیدا کرنا ، خواہش بیدار کرنا .

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

بھاو ٹھیرانا

بھاو ٹھیرنا کا تعدیہ

بھاو نِکَلْنا

قیمت مقرر ہونا ، مال کی بازاری قیمت مقرر پانا .

بھاؤ تِیز ہونا

مہنگا ہونا، نرخ بڑھنا

بھاو چُکانا

نرخ طے یا مقرر کرنا

بھاو تیز کَرْنا

مہن٘گا یا گراں کردینا، قیمت بڑھا دینا

بھاونا

گھومنا، چکرانا

بھاو نِکالْنا

قیمت مقرر کرنا .

بھاو تاو کَرنا

مول تول کرنا، سودا طے کرنا، دام اور قیمت متعین کرنا

بھاو ٹَھہْرانا

بھاوْیَہ

مستقبل، ہونے یا آنے سے متعلق، جو کچھ ہو گا، جو کچھ ہونیوالا ہے؛ ممکن؛ مقسوم.

بھاو مَنْدا ہونا

مال کی معمولی بازاری قیمت میں کمی واقع ہونا

بھاو اُپ سَوایا

کسی تجارتی مال کے اصل بھاؤ یعنی بازاری بھاؤ پر ۲۵ فی صدی نفع .

بھاوْتی

بھاوتا (رک) کی تانیث .

بھاو طَے کَرنا

بھاو ٹھہرانا، قیمت متعین کرنا

بھاوْتا

چاہت ، خواہش ، مرضی ، پسند .

بھاوْلی

لگان جو زمیندار کو (بالعموم جنس کی شکل میں اور پیداوار کے نصف کے بقدر) ادا کیا گیا ہو ؛ زمیندار اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم .

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو تاو کے معانیدیکھیے

بھاو تاو

bhaav-taavभाव-ताव

اصل: ہندی

وزن : 2121

بھاو تاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مول تول، قیمت، نرخ
  • جسم یا اعضا کے اشارے (شاذ) .

English meaning of bhaav-taav

Noun, Masculine

भाव-ताव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोल-तोल करना, मूल्य पता करना, मूल्य निर्धारित करना, क्रय-विक्रय की जाने वाली वस्तु के मूल्य पर विचार करना
  • किसी चीज़ या वस्तु का भाव या दर; मूल्य
  • रंग-ढंग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو تاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو تاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone