تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاونا کے معانیدیکھیے
بھاونا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھومنا، چکرانا
- جو اچھا لگے
- عقلی یا دماغی، سمجھ یا ادراک
- گزشتہ خیالات یا احساسات کا علم
- شک و شبہ
- ڈر، خوف
- گیان، خیال، استغراق
- درخواست، عرض، سوال، التجا
- چکر دینا، پھیرنا، گھمانا
- خواہش، رغبت، آرزو، ارمان
شعر
کھیل میں بھاونا ہے زندہ تو
فرق کچھ ہار سے نہیں ہوتا
بھاونا کون سی تھی اس کو میں سمجھا ہی نہیں
شاعری چومتی ہے ستہ کی ٹھوکر دیکھو
یہ اثر ہم پر ہوا اس دور کا
بھاونا دل کی موالی ہو گئی
English meaning of bhaavnaa
Noun, Feminine
- feeling, emotion
- craving, longing, desire
- mental perception, present consciousness of past ideas or perceptions
- recollection, imagination, fancy, presentiment
- contemplation, thought, meditation, consideration
- anxiety, apprehension, doubt, concern
- wish
- solicitation, request
- (in Math.) the principle of combination
भावना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मन में किसी प्रकार की चिंता करना, ध्यान, विचार, ख्याल, मनोभाव
- चित्त का एक संस्कार जो अनुभव और स्मृति से उत्पन्न होता है
- कामना, वासना, इच्छा, चाह
- साधारण विचार या कल्पना
- मन की कल्पना
- ध्यान, चिंतन
بھاونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاونا)
بھاونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔