تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھبَھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھبَھک کے معانیدیکھیے
بَھبَھک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بو، بدبو، بری بو
- بھبھکنے کی حالت یا کیفیت، بھڑک جانا، تیز گرمی
شعر
یہ حسن ہے آہ یا قیامت کہ اک بھبھوکا بھبھک رہا ہے
فلک پہ سورج بھی تھرتھرا کر منہ اس کا حیرت سے تک رہا ہے
اللہ رے ترے پسینے کی بو
کب ایسی بھبھک گلاب میں ہے
English meaning of bhabhak
Noun, Feminine
- burst of fire, sudden bursting forth of flame, or steam, sudden emission of stench or offensive smell.
भभक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भभकने की अवस्था, क्रिया या भाव, भड़क जाना, तीव्र, गर्मी,
- बू, बदबू, दुर्गन्ध, तेज़ बदबू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھبَھک)
بَھبَھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔