تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھبْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھبْکا کے معانیدیکھیے
بَھبْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عرق کھینچنے یا شراب کشید کرنے کا آلہ، قرنبیق
- معمول سے بڑا اور سڈول چوڑے من٘ھ کا آبخورہ
- لو، شعلہ، لپٹ، بھبک
- (بھٹی وغیرہ سے نکلنے والا) گرم بھاپ کا جھونکا
- تیز بو کی لپٹ، بھبک
شعر
یہ سن کے ادھر اس نے کیا غصے میں منہ سرخ
بھبکا ادھر آئینہ بھی ہمسر ہو غضب کا
English meaning of bhabkaa
Noun, Masculine
- blast from a furnace
- blast of bad smell, exhalation of bad or smelly breath
- a kind of drinking vessel
- alembic, still
- a tool of making wine or juice, larger than common a widely drinking clay pot
भबका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गर्म भाप का झोंका, तेज़ दुर्गन्ध का हवा के साथ आना, लौ, आग की लपट, 'अर्क खींचने या शाराब बनाने का यंत्र, क़रंबीक़, सामान्य से बड़ा और सुडौल चौड़े मुंह का आब्खूरा या मिट्टी का मटका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھبْکا)
بَھبْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔