تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَبُوکا" کے متعقلہ نتائج

بھَبُوکا

۱. سرخ (شعلہ کی طرح).

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَبُوکا کے معانیدیکھیے

بھَبُوکا

bhabuukaaभबूका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

بھَبُوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. شرارہ ، شعلہ ، بھڑک ، بھبک.
  • ۱. سرخ (شعلہ کی طرح).
  • ۲. (i) تابناک، دمکنے والا.
  • ۲. گرم رو ، اور آتشیں خو شخص.
  • (ii) حسین ، خوبصورت .
  • ۳. آتشیں، گرم.
  • ۴. شوخ، طرار، غضبناک، خشمگیں.
  • ۵. سفید، بہت سفید، براق، نہایت گورا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhabuukaa

Noun, Masculine

  • flame, blaze, glowing, ablaze, flaming, shining, bright, splendid, beautiful

भबूका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योति, ज्वाला, ताबनाक, गर्म, दमकने वाला, शरारा, शोला, भड़क, भबक, बहुत गोरा, सुंदर, खूबसूरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَبُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَبُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone