تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھبُوتی" کے متعقلہ نتائج

بَھبُوتی

گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھبُوتی کے معانیدیکھیے

بَھبُوتی

bhabuutiiभबूती

نیز - بَھبُوتی

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: بَھبُوت

بَھبُوتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوبر کی راکھ جو ہندو فقیر یا سادھو شیو کی تقلید میں اپنے بدن پر ملتے ہیں
  • مندر کی راکھ جسے ہندو اپنی پیشانی پر لگاتے ہیں

صفت

  • بھبوت ملے ہوئے

English meaning of bhabuutii

Noun, Masculine

  • ashes of cow dung which Hindu ascetics or yogis rub over their bodies

भबूती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोबर की राख जिसे हिंदू फकीर या साधु शिव के अनुसरण में अपने शरीर पर लगाते हैं
  • मंदिर की राख जिसे हिंदू अपने माथे पर लगाते हैं

विशेषण

  • भबूत मले हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھبُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھبُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone