تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھد بَھد" کے متعقلہ نتائج

بَھد بَھد

آواز جو بھرے ہوئے یا پھولے ہوئے پیٹ کے بجانے سے پیدا ہو .

بَھد بَھدَہ

نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے .

بَھد ہونا

بَھد

کسی بھاری چیز کے گرنے کی آواز

بَھد سے

پٹخ کر ، زور سے ؛ بھد کی آواز کے ساتھ ، تڑاق سے ، گد سے (رک) .

بَھد اُڑنا

بَھد اُڑانا

۱. بے عزتی کرنا ، توہین کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھد بَھد کے معانیدیکھیے

بَھد بَھد

bhadd-bhaddभद्द-भद्द

وزن : 2121

بَھد بَھد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز جو بھرے ہوئے یا پھولے ہوئے پیٹ کے بجانے سے پیدا ہو .
  • پھل وغیرہ بکثرت گرنے کی آواز .
  • دوڑنے یا تیز چلنے میں قدموں کی آواز .
  • ریت یا خاک پر لگاتار گرنے کی آواز .
  • موٹے آدمی یا بط کے پان٘و کی چاپ یا چلنے کی آواز .
  • کسی چیز کے تلنے یا پکنے کے دوران پیدا ہونے والی کھد بد کی آواز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھد بَھد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھد بَھد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words