تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْر" کے متعقلہ نتائج

بَھدْر

ماں باپ کے مرنے پر (سوگ کے طور پر) سر داڑھی اور مون٘چھیں من٘ڈوانے ، چار ابرو صاف کرانے کا عمل ، کریا کرم .

بَھدْرَہ

رک : بھدرا (۱) .

بَھدْرا

ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم

بَھدْری

غیب داں ، نجومی ، ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر غیب کی باتیں بتانے والا .

بَھدْر جَو

ایک پودے کا بی٘ج Wrightia antidysenterica .

بَھدْر پَد

پچیسویں اور چھبیسویں نچتھر کا نام

بَھدْرا ہونا

حجامت ہونا ، منڈ جانا ؛ تباہ حال ہونا ، لٹ جانا .

بَھدْرَک

اچھا ، بھلا ، عمدہ ، خوب ؛ قابل ، لائق ، سزاوار ؛ خوبصورت ، نفیس ، حسین ، خوشگوار ؛ خوش قسمت ، سعید ، مبارک .

بَھدْرانی

اندر جو .

بَھدْر مُسْتَک

ایک خوشبودار گھاس

بَھدْر گَنْدِھک

سرو Cyperus rotundus ؛ ایک بیل Asclepias pseudosarsa .

بَھدْرارَک

دنیا کے اٹھارہ دویپ میں سے ایک کا نام

بَھدْر آسَن

تخت، کرسی

بَھدْر کالی

درگا دیوی کا لقب

بَھدْر چُوڑ

ایک پودا ، لاط : Euphorbia tirucalli .

بَھدْر دارُو

چیل کے درخت کی ایک قسم، دیودارو

بَھدْر وَلّی

عربی یاسمین، ایک بیل جو بن٘گال میں زیادہ ہوتی ہے، ایک پودا

بَھدْر اَکْشا

ایک بیج جس سے مالا بناتے ہیں

بَھدْر پَرْنا

ایک بوٹی

بَھدْر موتھا

موتھا (رک) کی ایک قسم کا نام جو سندھ ، مدراس اور سیلون میں پیدا ہوتا ہے .

بَھدْر پَرْنی

ایک درخت ، Gmelina arborea ؛ ایک پودا Paederia foetida .

بَھدْر اَشْوا

ایک جزِیرہ، چار جزِیروں میں سے کوئی ایک جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں دنیا تقسیم کی گئی ہے

بَھدْر کاشْٹْھ

دیودارو نام کا درخت یا اس کی لکڑی، دیودار کی لکڑی یا درخت

بَھدْرا کَرنا

خوبصورت بنانا ، خالص کرنا ؛ حجامت بنانا .

بَھدْرا اُن کو کھائیں گے

ساعت منحوس ان کو ضرر پہن٘چائے گی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْر کے معانیدیکھیے

بَھدْر

bhadrभद्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بَھدْر کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ماں باپ کے مرنے پر (سوگ کے طور پر) سر داڑھی اور مون٘چھیں من٘ڈوانے ، چار ابرو صاف کرانے کا عمل ، کریا کرم .
  • پاک ، صاف .
  • اچھا ، بھلا ، عمدہ ، چن٘گا ، خوب ؛ مال دار ، خوش حال ؛ حسین ، خوبصورت ؛ کامیاب ، بختاور ، اقبال مند ، بھا گوان ، پھلنا پھولنا ؛ مبارک ، نیک بخت ؛ مناسب ؛ خوش و خرم ، خورسند ، آنند ؛ خوش قسمت ، شبھ ، مبارک ، سعید ؛ مہربان ، مشفق ، شفیق ، خیر اندیش ، خیرخواہ ؛ پاک ، صالح ، متقی ، پارسا ، دھرمی ، ستی ، جتی ؛ اعلیٰ ، عمدہ ، افضل ، بہتر ، قابل ، لائق ؛ پیارا ، عزیز ، معشوق ، محبوب ، دلدار ، دلارا ، دلبر ؛ نہایت اچھا آدمی ؛ نجومی ، جوتشی ، رمال ؛ ٹھگ ، مکار ، فریبی ؛ خوش قسمتی ، اقبال مندی ، طالع مندی ، نیک بختی ، سعادت ، برکت ، بہبودی ؛ ایک خوشبودار گھاس ؛ سونا ، زر ، طلا ؛ لوہا ، فولاد ؛ ساتواں کرن ؛ بیل ، سان٘ڈ ، گائے ؛ ڈھیر ، تودہ ، ان٘بار ، طومار ؛ شیو کا لقب .

اسم، مؤنث

  • ارواح خبیثہ .

اسم، مذکر

  • احاطہ .

English meaning of bhadr

Noun, Adjective

भद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुष्ट आत्माएं, अर्वाह ख़बीसा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अहाता

بَھدْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words