تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکْت" کے متعقلہ نتائج

بَھکْت

خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی

بُھکْت

کھایا ہوا ، خوردہ ؛ لطف لیا ہوا ؛ استعمال کیا ہوا ؛ مجرّب ؛ برداشت کیا ہوا ؛ کھانے والا ؛ کھائی ہوئی چیز ؛ خوردنی.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بَھکْت راج

بھگوان

بَھکْت داس

نوکر جو کھانا لے کر خدمت کرتا ہے.

بَھکْت دائِی

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

بَھکْت ہونا

سادھو بن جانا ، کسی کا سادھووں یا جوگیوں وغیرہ کے فرقے میں شامل ہوجانا.

بَھکْت داتا

پالک ، بھرن پوشن (رک) کرنے والا.

بَھکْت شَرْن

وہ جگہ جہاں بھات پکا کر رکھا جائے، رسوئی گھر

بَھکْت کار

رسوئیا ، طباخ ، باورچی ، پاجک ، بھکت کر.

بَھکْت پُلاک

پیچ ، مان٘ڑ.

بَھکْت بَتْسَل

رک : بھکت وتسل.

بَھکْت شالا

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت شالَہ

وہ جگہ جہاں بھگت بیٹھ کر دھرم کی باتیں سنتے ہیں.

بَھکْت دَایَک

پالنے والا ، مدد کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْت کے معانیدیکھیے

بَھکْت

bhakt•भक्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَھکْت کے اردو معانی

صفت

  • خوراک، پرشاد، ابلے ہوئے چاول، پکا ہوا چاول‏، پکا ہوا، تلا ہوا‏، چاہنے والا، عاشق، متوجہ، ملتفت‏، یقین کرنے والا‏، دھرمی‏، تماشا کرنے یا سوان٘گ بھرنے والا ہندو شخص‏، ناچنے والا آدمی
  • زاہد، پارسا، پرہیز گار، عاشق الہیٰ‏، معتقد، مرید‏، بان٘کا‏، پجاری‏، چیلا، (رک) بھگت
  • شکستگی، ٹوٹ‏، بھن٘گ، بھنجن
  • تصوف اور کرامت

اسم، مذکر

  • مذہب، دھرم، دین، اشٹ، اعتقاد، عقیدہ، ایمان‏، رفاقت‏، ہمدمی‏، وفاداری‏، خواہش، آرزو، امید

شعر

Urdu meaning of bhakt

  • Roman
  • Urdu

  • Khuraak, prashaad, uble hu.e chaaval, pakaa hu.a chaaval, pakaa hu.a, tilaa hu.a, chaahne vaala, aashiq, mutvajjaa, multfit, yaqiin karne vaala, dharmii, tamaashaa karne ya svaang bharne vaala hinduu shaKhs, naachne vaala aadamii
  • zaahid, paarsa, parhezgaar, aashiq ilhaa, motqid, muriid, baankaa, pujaarii, chelaa, (ruk) bhagat
  • shikastagii, TuuT, bhang, bhanjan
  • tasavvuf aur karaamat
  • mazhab, dharm, diin, ashT, etiqaad, aqiidaa, i.imaan, rifaaqat, hamdamii, vafaadaarii, Khaahish, aarzuu, ummiid

English meaning of bhakt

Adjective

  • pious, religious

Noun, Masculine

  • worshipper, devotee, adorer, follower

भक्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी पर भक्ति और श्रद्धा रखनेवाला, सेवा पूजा करनेवाला पुरुष, उपासक
  • वह जो धार्मिक दृष्टि से मांस-मछली खाना पाप समझता हो
  • बाँटा हुआ, भागों में बाँटा हुआ, जिसका या जिसके विभाग बंटे हुए हो, सबको बाँटकर हिस्से के मुताबिक दिया हुआ, अलग या पृथक् किया हुआ
  • किसी का पक्ष लेनेवाला, पक्षपाती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुगामी, अनुयायी, उपासक, सेवक, अनुगत, भक्तियुक्त, अनुरागी, वफ़ादार

بَھکْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone