تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک" کے متعقلہ نتائج

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک بَھلے آدمی کو نُکْتَہ

اچھا آدمی بآسانی متنبہ ہوجاتا ہے اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی.

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک بَھلے آدمی کو ایک بات

اچھا آدمی بآسانی متنبہ ہوجاتا ہے اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی.

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک کے معانیدیکھیے

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

bhale aadmii ko ek baat, bhale gho.De ko ek chaabukभले आदमी को एक बात, भले घोड़े को एक चाबुक

نیز - گھوڑے کو لات، آدمی کو بات, بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک ٹٹخاری, بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات, بھلے گھوڑے کو ایک چابک، بھلے آدمی کو ایک بات کافی ہے, بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک بَھلے آدمی کو نُکْتَہ

ضرب المثل

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک کے اردو معانی

  • صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے
  • گھوڑے کو ایڑ سے قابو کیا جا سکتا ہے اور آدمی کو بات سے
  • بھلا آدمی اشارے میں بات سمجھ جاتا ہے
  • اچھا آدمی بآسانی متنبہ ہو جاتا ہے اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی

    مثال - بھلے گھوڑے کو ایک چابک بھلے انسان کو اک نکتہ دوبارہ پھر نہ کہے ہم تو ایک ہی بار سمجھے تھے۔(۱۸۶۱، کلیاتِ اختر، ۸۴۵)۔ بھلے گھوڑے کو ایک چابک بھلے آدمی کو ایک بات مغلانی اگر آدمی ہوتی...کام دیتے۔(۱۹۱۹، جوہر قدامت، ۱۲)۔

English meaning of bhale aadmii ko ek baat, bhale gho.De ko ek chaabuk

  • a word is enough to the wise, reasonable people readily take action on good advice

भले आदमी को एक बात, भले घोड़े को एक चाबुक के हिंदी अर्थ

  • स्वाभिमानी व्यक्ति को थोड़ी नसीहत बहुत होती है
  • घोड़े को ऐड़ से क़ाबू में किया जा सकता है और आदमी को बात से
  • भला आदमी इशारे में बात समझ जाता है
  • अच्छा आदमी आसानी से सावधान हो जाता है उसे बार बार समझाने की आवश्यकता नहीं पड़ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words