تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلّا رے" کے متعقلہ نتائج

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلّا رے کے معانیدیکھیے

بَھلّا رے

bhallaa reभल्ला रे

عبارت

دیکھیے: بَھلا رے

بَھلّا رے کے اردو معانی

  • رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

भल्ला रे के हिंदी अर्थ

  • रुक : भलारे (भला (रुक) का तहती)

بَھلّا رے سے متعلق دلچسپ معلومات

بھلہ رے اس فقرے میں لام پر تشدید ہے۔ استعجاب اور تحسین ظاہر کرنے کے لئے یہ بھی عمدہ فقرہ تھا، لیکن اب اس قدر گم نام ہے کہ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں بھی درج نہیں۔ (ہاں’’بھلا رے‘‘ البتہ درج ہے۔) میر سوز ؎ بھلہ رے عشق تیری شوکت وشان بھائی میرے تو ا ڑگئے اوسان انشا نے بھی خوب باندھا ہے ؎ جمال و عظمت دادار و خالق ملکوت خیال کرکے یہ کہتا ہوں بھلہ رے جبروت ایسے عمدہ فقرے کو ادبی زبان میں پھر رائج ہونا چاہئے۔ دہلی کے روزمرہ میں اب بھی رائج ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلّا رے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلّا رے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words