تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈیری" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈیری کے معانیدیکھیے

بَھنْڈیری

bhanDeriiभंडेरी

اصل: سنسکرت

بَھنْڈیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .
  • رک : بھنڈر ، بھنڈولی ، بھڑیری .
  • رک : بھنڈی .
  • مداری کا کام ، نجوم رمل کا کام ؛ ہندوں کی ایک ذات جو مداری اور نجوم رمل کا کام کرتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone