تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھنگ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بَھنگ
بَھنگ کَرْنا کے اردو معانی
-
درہم برہم کرنا، بگاڑنا، شکست دینا، توڑنا، خراب کرنا
مثال - اس بن میں راکشش لوگ رشیوں کو بہت تنگ کرتے ہیں اور اپنی بد معاشیوں سے ان کی تپسیا کو بھنگ کرتے ہیں
English meaning of bhang karnaa
- break, demolish
भंग करना के हिंदी अर्थ
-
अस्त व्यस्त करना, बिगाड़ना, हरा देना, तोड़ना, ख़राब करना
उदाहरण - इस वन में राक्षस लोग ऋषियों को बहुत तंग करते हैं और अपनी बद-मआशियों से उनकी तपस्या को भंग करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھنگ کَرْنا)
بَھنگ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔