تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنّانا" کے متعقلہ نتائج

بَھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنّانا کے معانیدیکھیے

بَھنّانا

bhannaanaaभन्नाना

اصل: سنسکرت

بَھنّانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .
  • بگڑنا ، بھڑکنا ، جھنجلانا ، طیش میں آنا .
  • بیزار ہونا ، نفرت کرنا .
  • چکر کاٹنا ، گھومنا ؛ زناٹا بھرنا .
  • سر چکرانا ، چکرانا .
  • گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ، عاجز ہونا .
  • مکھیوں ، مچھروں کا آواز کرنا .

भन्नाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शोर-शराबा; बैचेनी आदि के कारण सिर में परेशानी का अनुभव होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone