تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر لینا" کے متعقلہ نتائج

بَھر لینا

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

چُکْتا بَھر لینا

دام بَھر لینا

تاوان دینا، تاوان بھرنا، رقم وصول ہونا

کان بَھر لینا

پوری توجہ سے سننا، اچھی سن کر ذہن نشین کرلینا، کانوں میں بسا لینا، یک طرفہ بات سن لینا تا کہ دوسرے کی بات اثرنہ کرے

چُٹْکی بَھر لینا

انگوٹھے اور انگلی سے دوسرے کا گوشت مسلنا

خِراج بَھر لینا

خِراج وصول کرلینا ، داد لے لینا .

عُمْر بَھر کی روٹیاں سِیدھی کَر لینا

ساری زندگی کے خرچ کے لائق کسا لینا .

گُھنگُنِیاں مُنہ میں بَھر لینا

چپ سادہ لینا ، کسی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

مُوں بَھر ناؤں لینا

پیار سے نام لینا ، محبت سے پکارنا ۔

ناکوں ناک پھیٹ بَھر لینا

سیر ہوکر کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر لینا کے معانیدیکھیے

بَھر لینا

bhar lenaaभर लेना

English meaning of bhar lenaa

  • fill (a vessel)
  • pay a debt
  • take the full amount

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone