تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھراؤ" کے متعقلہ نتائج

بَھراؤ

(بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھراؤ کے معانیدیکھیے

بَھراؤ

bharaavभराव

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَھراؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .
  • پختہ ہونے کا عمل ، پٹھوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کا عمل .
  • ملبہ جو مکان کے نشیب ، کرسی یا گڑھے وغیرہ کے بھرنے کو درکار ہو .
  • وہ رقیق شےجس سے کوئی خلا پر کیا جائے .
  • ٹاٹ یا پرانی دری کے ٹکڑے جو جوتی کے تلے میں بھر دیے جاتے ہیں .

Urdu meaning of bharaav

  • Roman
  • Urdu

  • (bharne ka amal) diivaar ke aasaar kii biich kii bhartii
  • puKhtaa hone ka amal, paTTho.n aur haDiiyo.n kii mazbuutii ka amal
  • malba jo makaan ke nasheb, kursii ya ga.Dhe vaGaira ke bharne ko darkaar ho
  • vo raqiiq shejas se ko.ii khulaa par kiya jaaye
  • TaaT ya puraanii darii ke Tuk.De jo juutii ke tale me.n bhar di.e jaate hai.n

English meaning of bharaav

Noun, Masculine

  • act of filling
  • material needed for filling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھراؤ

(بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھراؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھراؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone