تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے کے معانیدیکھیے
بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے کے اردو معانی
- ساکھ اچھی ہو تو آبرو قائم رہتی ہے اور ساکھ جاتی رہے تو زندگی موت کے برابر ہے
- بھرم سے ہی آدمی مارا بھی جاتا ہے اور بھرم ہی اسے زندہ بھی رکھتا ہے
भरम मारे, भरम जियावे के हिंदी अर्थ
- गरिमा अच्छी हो तो 'इज़्ज़त बाक़ी रहती है एवं गरिमा जाती रहे तो ज़िंदगी मौत के बराबर है
- भ्रम से ही आदमी मारा जाता है और भ्रम ही उसे जीवित भी रखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے)
بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔