تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَن پوشَن" کے متعقلہ نتائج

بَھرَن پوشَن

نان و نفقہ یا روٹی کپڑا دینے کا عمل

بَھرَن پوش

نان و نفقہ، روٹی کپڑا

پَن بَھرا

پانی سے بھرا ہوا، تر، نم، مرطوب

پَن بَھری

پن بھرا (رک) کی تانیث. ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

بَدَن پوش

وہ لباس جو جسم اور کپڑوں کو تیزاب یا گندگی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے کارخانوں میں کام کرنے والے استعمال کرتے ہیں.

پَن بَھرَن

پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

بُھوَن پاوَن

پوتر کرنے والا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

بَھگَل پَن

ریا کاری ، دھوکے بازی.

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَن پوشَن کے معانیدیکھیے

بَھرَن پوشَن

bharan-poshan•भरण-पोषण

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

بَھرَن پوشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نان و نفقہ یا روٹی کپڑا دینے کا عمل

Urdu meaning of bharan-poshan

  • Roman
  • Urdu

  • naan-o-nafqa ya roTii kap.Daa dene ka amal

English meaning of bharan-poshan

Noun, Masculine

  • supply of bread and clothes

भरण-पोषण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी का इस प्रकार से पालन करना कि वह जीविका निर्वाह की चिंता से दूर रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَن پوشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَن پوشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone