تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا کے معانیدیکھیے
بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا
bharii javaanii maa.njhaa Dhiilaa•भरी जवानी माँझा ढीला
نیز - جَوانی مانجھا ڈِھیلا, نَئِی جَوانی اور مانْجھا ڈِھیلا, نَئی جَوانی مانْجھا ڈِھیلا, اٹھتی جَوانی مانجھا ڈِھیلا, یہ جَوانی مانجھا ڈِھیلا
ضرب المثل
بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا کے اردو معانی
- جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا
- کمزور یا کاہل کو غیرت دلانے کے لئے کہتے ہیں
- عین جوانی میں اتنی سستی، عین شباب کی حالت میں بڈھوں کی سی سستی اور کاہلی
-
اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جوخلاف مقتضائے سِن کے کمزوری اور پست ہمتی ظاہر کرے
مثال - شہ دینے والے چٹکیوں میں اڑائیں گے کہیں گے نئی جوانی مانجھا ڈھیلا ، کیا گولا لگا ہے۔(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۳۲۶)۔ وگرنہ سنو گے یہ غیروں کے طعنےجوانی نئی اور مانجھا ہے ڈھیلا۔(۱۹۴۰ ، تحفہء احسن ، ۴۶) ۔
English meaning of bharii javaanii maa.njhaa Dhiilaa
- said of a person who is sluggish or lazy in youth
भरी जवानी माँझा ढीला के हिंदी अर्थ
- जवान होने के बा-वजूद कम हिम्मत और सुस्त होना
- कमज़ोर अथवा आलसी व्यक्ति को लज्जित करने के लिए कहते हैं
- बिल्कुल जवानी में इतनी सुस्ती, बिल्कुल जवानी की हालत में बुड्ढों की सी सुस्ती और आलस
-
ऐसे व्यक्ति के लिए कहा जाता है जो युवावस्था में सुस्त या आलसी हो
विशेष - माँझा काँठी= शरीर के रंग एवं रेशे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا)
بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔