تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرِنگ راج" کے متعقلہ نتائج

بَھرِنگ

بڑی شہد کی مکھی، ایک پرندہ، بھجن٘گی، بھجن٘گراج، سونے کا پھولدان، شہوت پرست، رنڈی باز، ایک پودا لاطینی : Verbesina prostrate

بَھرِنگ راج

ایک پودا، جو دوائیوں میں کام آتا ہے (لاط : Eclipta prostrate)

بھارَن٘گ

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بَھرِنگاری

جھین٘گر، ایک کیڑا جو برسات میں بہت بولتا ہے

بَھرِنگار

ایک سونے کا پھولدان جو شاہی رسومات میں کام آتا ہے ؛ سونا ؛ لون٘گ لہسن وغیرہ ؛ ایک پودا (لاطینی : Verbesina calendulacea) .

بَھرِنگی پَھل

ایک قسم کا پھل ، لاط : Spondias mangifera .

بَھرِنگَک

ایک پرندہ از قسم بلبل .

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بھَرَن٘گی

ایک قسم کا بھون٘را، بھڑ

beheading

گردن مارنا

بھارَن٘گی

کریلے کی بیل سے مشابہ ایک بیل جو گرہ دار شاخیں رکھتی ہے اور کتنی ہی قسم کی ہوتی ہے

بہار رنگ

بہار کا رنگ، خوش گوار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرِنگ راج کے معانیدیکھیے

بَھرِنگ راج

bhari.ng-raajभरिंग-राज

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

بَھرِنگ راج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا، جو دوائیوں میں کام آتا ہے (لاط : Eclipta prostrate)
  • ایک خون٘خوار پرندہ، ایک پرندہ، جس کی چون٘چ مڑی ہوئی ہوئی دندانے دار ہوتی ہے اور چھوٹی چڑیوں اور کیڑوں کی کھال کان٘ٹوں پرکھین٘چ کر انھیں کھاتا ہے (انگریزی : Shrike)

भरिंग-राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जड़ी जिसका उपयोग औषधि के रूप में होता है; भँगरा; भँगरैया
  • बड़ा भौंरा
  • काले रंग की एक चिड़िया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرِنگ راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرِنگ راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone