تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرِنگ" کے متعقلہ نتائج

بَھرِنگ

بڑی شہد کی مکھی، ایک پرندہ، بھجن٘گی، بھجن٘گراج، سونے کا پھولدان، شہوت پرست، رنڈی باز، ایک پودا لاطینی : Verbesina prostrate

بَھرِنگَک

ایک پرندہ از قسم بلبل .

بَھرِنگ راج

ایک پودا، جو دوائیوں میں کام آتا ہے (لاط : Eclipta prostrate)

بَھرِنگار

ایک سونے کا پھولدان جو شاہی رسومات میں کام آتا ہے ؛ سونا ؛ لون٘گ لہسن وغیرہ ؛ ایک پودا (لاطینی : Verbesina calendulacea) .

بَھرِنگاری

جھین٘گر، ایک کیڑا جو برسات میں بہت بولتا ہے

بَھرِنگی پَھل

ایک قسم کا پھل ، لاط : Spondias mangifera .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرِنگ کے معانیدیکھیے

بَھرِنگ

bhari.ngभरिंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَھرِنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی شہد کی مکھی، ایک پرندہ، بھجن٘گی، بھجن٘گراج، سونے کا پھولدان، شہوت پرست، رنڈی باز، ایک پودا لاطینی : Verbesina prostrate
  • بھون٘را، بھرمر، بھن٘گ راج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

भरिंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौंरा; भ्रमर
  • भृंगराज पक्षी
  • लंपट
  • गुबरैला; एक प्रकार का कीड़ा जिसे बिलनी भी कहते हैं
  • अभ्रक।

بَھرِنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرِنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرِنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone