تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَسْم اَسْنان" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بَھسْمی

رک بھسم .

بَھسْما

پیسا ہوا آٹا، نیل کی پتی کی بکنی، خضاب، بال سیاہ کر نےکا محلول یا پوڈر، رک وسمہ

بَھسْمانگ

ایک رتن ، بھسم کے رن٘گ کا فیروزہ.

بَھسْما کار

دھوبی.

بَھسْمی کَرِت

راکھ کیا ہوا ؛ کشتہ.

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بَھسْمَک روگ

رک : بھسمک.

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بَھسْمَک

آنکھوں پر پردہ آجانے کی ایک بیماری جس میں نظر کم ہوتی ہے

بَھسْمَنْت

بھسم، جلی ہوئی راکھ، جس کی راکھ ہی بچی رہے، جلے ہوئی چیز کی صرف راکھ بچ جانا

بِھیشَم اَشْٹَمی

ماگھ کے مہینے کی آٹھویں تاریخ، جب بھیشم کا تہوار ہوتا ہے

بِھیشم جَنمی

بھیشم کی ماں ، گن٘گا .

بِھیشم

بھیشم پتامہ

بَھشَم

رک : بھسم.

بِھیشَم

پان٘ڈو کے دادا کا بھائی اور گن٘گا کا بیٹا.

بِھشْما

بھنا ہوا اناج.

بَھسَم تِکّا

رک : بَھس تِکاّ.

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عوت کے متعلق کہتے ہیں ، بد چلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی .

با حَشَم و خَدَم

ساز و سامان اور نوکروں کو ساتھ لے کر

بُھس مِلانا

خراب کرنا ، بات بگاڑنا.

بحث و مباحثہ

بحث، باہم بحث کرنے کا عمل، تبادلہ خیال، باہم گفتگو، تکرار

بَحْث مُباحَثَہ

بحث، باہم بحث کرنے کا عمل، تبادلۂ خیالات

بَحْث میں جانا

کسی ذکر کو آغاز کرنا، کسی گفتگو میں حصہ لینا

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

بُھس میں مِلانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، خراب کرنا .

بَحْث میں پَڑنا

کسی ذکر کو آغاز کرنا، کسی گفتگو میں حصہ لینا

بُھوسے میں سوئی تَلاش کَرنا

مشکل کام کرنا، کٹھن اور بہت پیچیدہ کام مکمل کرنا

بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی

فتنہ پرداز فتنہ برپا کر کے تماشا دیکھتا ہے

بُھس میں چِنگی ڈالْنا

فتنہ برپا کرنا، جھگڑا بڑھانا، اشتعال دینا

بُھس میں چِنگاری ڈالنا

فتنہ برپا کرنا، جھگڑا بڑھانا، اشتعال دینا، جڑائی لگانا

جَل بَھسَم ہونا

رک : جل بجھنا

جَل کَر بَھسَم ہو جانا

رک : جل کر خاک سیاہ ہونا۔

آگ کے آگے سَب بَھسَم ہَیں

آگ کے اگے جو چیز آجائے گی جل کر رہے گی

تلسی آہ غریب کی ہری سے سہی نہ جائے، مری کھال کی پھونک سے لوہا بھسم ہو جائے

خدا غریب کی آہ کو برداشت نہیں کر سکتا، مری ہوئی کھال یعنی دھونکی کی ہوا لوہے کو جلا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَسْم اَسْنان کے معانیدیکھیے

بھَسْم اَسْنان

bhasm-asnaanभस्म-स्नान

اصل: سنسکرت

بھَسْم اَسْنان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدن پر بھبوت ملنے یا بدن پر گوبر کی راکھ ملنے کا عمل.
  • سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

भस्म-स्नान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधु आदि के द्वारा पूरे शरीर पर राख मलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَسْم اَسْنان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَسْم اَسْنان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone