تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَسْماسُر" کے متعقلہ نتائج

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَسْماسُر کے معانیدیکھیے

بھَسْماسُر

bhasmaasurभस्मासुर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

بھَسْماسُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhasmaasur

Noun, Masculine

  • also known as Brahmasura was an asura or demon who was granted the power to burn up and immediately turn into ashes (bhasm) anyone whose head he touched with his hand. the asura was tricked by the Lord Vishnu's only female avatar, the enchantress Mohini, to turn himself into ashes

भस्मासुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराणानुसार एक प्रसिद्ध दैत्य, शिव से वर प्राप्त करने से पहले इसका नाम 'वृकासुर' था, इसने तप करके शिव जी से यह वर पाया था कि तुम जिसके सिर पर हाथ रखोगे, वह भस्म हो जायगा, पीछे से यह असुर पार्वती पर मोहित होकर शिव को ही जलाने पर उद्यत हुआ, तब शिव जी भागे, यह देखकर श्रीकृष्ण, ने बटु का रूप धरकर छल से उसी के सिर पर उसका हाथ रखवा दिया जिससे वह स्वयं भस्म हो गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَسْماسُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَسْماسُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone