تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا کے معانیدیکھیے
بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا
bhaT pa.De vo zamaana, natnii ko ghuure naanaa•भट पड़े वो ज़माना, नतनी को घूरे नाना
ضرب المثل
بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا کے اردو معانی
- ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے
- ایسے موقع پر بولتے ہیں جب بوڑھا آدمی جوان سے شادی کرنا چاہے
-
زمانے کی برائی پر کہتے ہیں
مثال - نتنی= لڑکی کی لڑکی
भट पड़े वो ज़माना, नतनी को घूरे नाना के हिंदी अर्थ
- ऐसा काल नष्ट हो जब नाना अपनी नतनी की तरफ़ बुरी नज़र से देखे
- ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब बूढ़ा व्यक्ति जवान से शादी करना चाहे
-
ज़माने की बुराई पर कहते हैं
विशेष - नतनी= लड़की की लड़की।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا)
بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔