تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹَک کے معانیدیکھیے
بَھٹَک کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، مؤنث
- بہک، گمراہی، بے راہ روی
- فوراً، جلدی سے
- کوٹے ہوئے لوہے کی خاک
شعر
تری آرزو تری جستجو میں بھٹک رہا تھا گلی گلی
مری داستاں تری زلف ہے جو بکھر بکھر کے سنور گئی
میں تجھ سے ملنے سمے سے پہلے پہنچ گیا تھا
سو تیرے گھر کے قریب آ کر بھٹک رہا ہوں
ہمارا دل تو ہمیشہ سے اک جگہ پر ہے
تمہارا درد ہی رستہ بھٹک گیا ہوگا
کوئی منزل کے قریب آ کے بھٹک جاتا ہے
کوئی منزل پہ پہنچتا ہے بھٹک جانے سے
غم ہے آوارہ اکیلے میں بھٹک جاتا ہے
جس جگہ رہئے وہاں ملتے ملاتے رہئے
English meaning of bhaTak
Noun, Adverb, Feminine
- missing or losing one's way, deviation, erring, depravity
- immediately, instantly
- wander
भटक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- भटकने की क्रिया, दशा या भाव
- मिटकने की अवस्था, क्रिया या भाव।
- वह बहुत हलकी घृणा जो किसी अप्रिय वस्तु या व्यक्ति का सामना होने पर उत्पन्न होती और उससे दूर हट जाने के लिए प्रवृत्त करती है।
- भटकने की क्रिया या भाव
- इधर-उधर भ्रमण।
بَھٹَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹَک)
بَھٹَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔