تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹْکانا کے معانیدیکھیے
بَھٹْکانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا
- ڈرانا
شعر
دشت کو اس کی رہ بھٹکانا ٹھیک نہیں
وحشت کا یوں آنا جانا ٹھیک نہیں
دیکھو اک دن تھک جائیں گے تھک کے رک جائیں گے قدم
وہی صبح سے شام تمہارا بھٹکانا گلیوں گلیوں
English meaning of bhaTkaanaa
भटकाना के हिंदी अर्थ
بَھٹْکانا کے مترادفات
بَھٹْکانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹْکانا)
بَھٹْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔